السلام علیکم کیا حال ہے دوستوں اُمید ہے کہ آپ سب ایمان کی
بہترین حالت میں ہونگے ۔
پیارے دوستوں اگر آپ جاوا یوزر ہے اور یہ معلوم کرنا چاہتے ہے کہ آیا میرا موبائیل تھری جی سپورٹ کرتا ہے یا نہیں ۔ تو اس سلسلے میں آپکو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور ہاں اس طریقے کی مدد سے آپ اپنے جاوا موبائیل میں تھری جی نیٹ ایکٹیویٹ بھی کرسکتے ہیں ۔
سلمان کو اپنی دعاوں کا حصہ دار ضرور بنائیے گا
Steps To Follow
1) Go to Menu.
2)Then go To Settings.
3) Then click on PHONE SETTINGS
4) Then Go to Network Mode.
5) There will be an option UMTS which is Related to 3G Network click on that and select it .
6) Now return to the Home page you will see 3G symbol in the upper corner with signals.
shukriyaaa.. !!!
0 comments:
Post a Comment